بیت اللہ کے عارضی مطاف کو ہٹانے کا عمل شروع

12418799_10153927908552125_459549062747147714_o

ریاض ۔۔۔ ظافر البکری (العربیہ اردو) مسجد حرام کی توسیع کے ذمہ دار ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیت اللہ کے طواف کے لیے بنائے گئے عارضی طورپر معلق مطاف کو ہٹانےکا کام شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد زائرین کعبہ کو مستقل مطاف ہی سے بیت اللہ کے دیدار کی مزید پڑھیں